Jamia Salafia Banaras 4.39

Rewritalab
Varanasi, 221010
India

About Jamia Salafia Banaras

Jamia Salafia Banaras Jamia Salafia Banaras is one of the popular place listed under University in Varanasi , College & University in Varanasi ,

Contact Details & Working Hours

Details

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کا بھت بھت شکریہ کہ آپ نے اس صفحہ کو لائیک کیا۔ اگر اب تک لائیک نہیں کئے ھیں تو اب تو لائیک کردیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین

یہ صفحہ جامعہ هذا کے فارغین اور محبین کے اشتراک سے چلایا جاتا ھے۔ جوکہ "مکمل طور پر ایک غیر رسمی صفحہ ھے"۔ اس لئے اس کی نشریات پر جامعہ هذا کسی بھی طرح سے جوابدہ نہیں ھے۔
اگر جامعہ کو کوئی پیغام پہونچانا ھو تو ان کی ویب سائٹ کا پتہ اور ای میل رابطہ درج ھے۔ آپ اسی کے ذریعے ذمہ داران سے رابطہ کرسکتے ھیں۔

یہ صفحہ اسلامی معلومات کو خالص کتاب سنت کی روشنی میں لوگوں تک پہچانے کے لئے تیار کیا گیا ھے۔

اس صفحہ پر اگر کوئی ایسا نشریہ شائع ھو جو خالص کتاب وسنت اور منہج سلف کے مخالف ھو تو ضرور آگاہ فرمائیں۔ ھم اس پر غور کر کے اسے حذف کردیں گے ۔ ان شاء اللہ۔

اس صفحہ کی ترقی و ترویج کے لئے ھمیں آپ کی آراء کا انتظار رھے گا۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
والسلام
دعاؤں کے متمنی
منتظمینِ صفحہ

Map of Jamia Salafia Banaras

Updates from Jamia Salafia Banaras

Reviews of Jamia Salafia Banaras

   Loading comments-box...